5 ستمبر 2013 - 19:30
پاکستان میں یوم دفاع جوش و جذبے سے منایا گیا

پاکستان میں آج یوم دفاع بھرپور جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے۔

ابنا: پاکستانی ذرائع کے مطابق پاکستان میں آج یوم دفاع بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا۔48 سال پہلے 6 ستمبر 1965 کو ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ ہوئی تھی پاکستان کے مختلف شہروں میں یوم دفاع کی خصوصی تقریبات منائی گئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲