4 ستمبر 2013 - 19:30
جبہۃ النصرہ کے ہاتھوں مسجد امام علی (ع) شہید

شام میں سرگرم دھشتگرد گروہ جبہۃ النصرہ نے صوبہ الحسکہ کے علاقے الشدادہ میں واقع مسجد امام علی (ع) کو شہید کر دیا ہے۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ المیادین ٹی وی نے بریکننگ نیوز کے عنوان سے رپورٹ دی ہے کہ شام میں سرگرم دھشتگرد گروہ جبہۃ النصرہ کے عناصر نے صوبہ الحسکہ کے علاقے الشدادہ میں واقع مسجد امام علی (ع) پر حملہ کر کے اسے کو منہدم کر دیا ہے۔