ابنا: مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں فوج اور علیحدگي پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ضلع گاندربل میں سری نگر لیہ شاہراہ کے قریب تلاشی اور محاصرہ کے دوران کارروائی میں فوجیوں نے 5 افراد کو قتل کردیا، ادھر پولیس نے نظر بند سینئر حریت رہنما مشتاق الاسلام کو ادھمپور جیل سے رہائی کےفورا بعد دوبارہ گرفتار کرلیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
29 اگست 2013 - 19:30
News ID: 457352
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں فوج اور علیحدگي پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔