ابنا: فرانس کے شہر تراپہ میں ایک مسلمان لڑکی پر دو افراد نے حملہ کیا۔ مسلمان لڑکی نے حملہ آوروں کے ڈر سے خود کو اپارٹمنٹ کی چوتھی منزل سے گرا دیا۔ فرانس کے اس علاقے کے پولیس افسر نے بتایا کہ حملے کا شکار ہونے والی اس لڑکی کی حالت نازک ہے۔یاد رہے کہ 13 اگست 2013 کو فرانس میں دو افراد نے ایک مسلمان لڑکی پر حملہ کر کے اس کے سر سے چادر اتارنے کی کوشش کی مسلمان لڑکی نے اپنے آپ کو اپارٹمنٹ کی چوتھی منزل سے گرا دیا تھا۔
.......
/169