ابنا: پاکستان کے شہر بھکر مختلف علاقوں میں صبح 10 بجے سے غیرمعینہ مدت تک کرفیو نافذہے۔ پولیس کے مطابق بھکر،کوٹلہ جام،دریاخان،پنج گرائیں اورکہاوڑکلامیں کرفیونافذہوگا۔ای ڈی او قاضی ظہور کے مطابق ضلع کے باقی علاقوں میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے ہیں۔گزشتہ روز دو مذہبی گروپوں میں مسلح تصادم کے بعد شہرمیں دوسرے روزبھی کشیدگی ہے۔ڈی پی اوسرفرازفلکی کا کہنا ہے کہ بھکر،کوٹلہ جام اوردریا خان میں پولیس کی اضافی نفری اوررینجرزتعینات کردیئے گئے ہے۔گزشتہ روز دو مذہبی گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 11 افرادہلاک ہوگئے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
23 اگست 2013 - 19:30
News ID: 454935
پاکستان کے شہر بھکر مختلف علاقوں میں صبح 10 بجے سے غیرمعینہ مدت تک کرفیو نافذہے۔