20 اگست 2013 - 19:30
تصویر، مصر میں اخوان المسلمین کے ممتازرہنما صفوت حجازی اور مراد علی گرفتار

مصری حکام نے اخوان المسلمون کی حامی جماعت کے رہنما صفوت حجازی کولیبیا جاتے ہوئے اور ترجمان مراد علی کواٹلی فرار ہوتے ہوئے ائیر پورٹ سے حراست میں لے لیاہے۔ مصری سکیورٹی دستوں نے اخوان المسلمین کےسربراہ محمد بدیع کے بعد ایک اورممتاز رہنما صفوت حجاری کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ کل صبح مصری سکیورٹی دستوں نے اخوان المسلمین کے سربراہ محمد بدیع کو گرفتار کرلیا تھا۔

مراد علی

.....

/169