ابنا: امریکہ سے تعلق رکھنے والے القاعدہ کے رکن آدم قحطان نے القاعدہ کے اہلکاروں سے عربی ممالک میں مغربی سفارتکاروں پر حملہ کا مطالبہ کیا ہے۔القاعدہ کے امریکی رکن نے لیبیا کے شہر بنغازی میں امریکی سفیر کو ہلاک کرنے والوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مغربی سفارتکاروں پر حملہ کرنے والوں کو انعام سے نوازنا چاہیے۔
آدم قحطان امریکی ریاست کالیفرنیا میں پیدا ہوئے ہیں ۔ امریکی حکومت نے قحطان کے سر کی قیمت ایک ملین ڈالر مقرر کی ہے۔
.......
/169