ابنا: مصر کے علاقہ سینا میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 3 مصری فوجی ہلاک ہوگئے ہیں، ادھر معزول صدر مرسی کے حامیوں نے جمعہ کو دوبارہ مظاہرے کرنےکا اعلان کیا ہے۔ مصری فوج نے دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کے لئے ہمہ گیر تلاش شروع کردی ہے مصر کے سینا علاقہ میں وہابی دہشت گرد سرگرم عمل ہیں۔
.......
/169