اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آج صبح۔ ۱۴ اگست۔ بحرین کے عوام تحریک تمرد(سول نافرمانی)، سیاسی پارٹیوں اور علماء کی طرف سے دی گئی کال پر ملک گیر مظاہرے کرنے اور آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت کو سرنگوں کرنے کی غرض سے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
بحرینی ذرائع کے مطابق منامہ سمیت ملک کے تمام شہروں میں لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ہیں جبکہ حکومت لوگوں کو مظاہرے کرنے سے سختی سے روک رہی ہے اور جگہ جگہ سکیورٹی دستے سڑکوں پر ناقہ بندی کئے کھڑے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق سکیورٹی دستوں کے شدید محاصروں اور ناقہ بندیوں کے باوجود لوگ صبح ہی سڑکوں پر نکل آئے اور پورے جوش و جذبے کے ساتھ حکومت مخالف مظاہرے کر رہے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲