4 اگست 2013 - 19:30
لازقیہ میں دھشتگردوں کا سرغنہ ہلاک +تصویر

شام می سرگرم دھشتگردی گروہ’’ لواء التوحید‘‘ کا سرغنہ قحطان حاج محمد لازقیہ کے مضافات میں ایک جھڑپ کے دوران ہلاک ہو گیا۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام می سرگرم دھشتگردی گروہ’’ لواء التوحید‘‘ کا سرغنہ ’’قحطان حاج محمد‘‘ لازقیہ کے مضافات میں ایک جھڑپ کے دوران ہلاک ہو گیا۔العالم کی رپورٹ کے مطابق اس جھڑپ میں کئی دھشتگرد ہلاک ہوئے ہیں جو حمص کے شہر القصور پر حملہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔حمص کے شہر جورہ الشیاح میں بھی معتدد شدت پسندوں کی ہلاکت کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔حمص کے شہر الشرقیہ میں گھسنے کی کوشش کرنے والے دھشتگردوں کو بھی شامی فوج نے ہلاک کر دیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲