ابنا: پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہرچترال کے علاقے جغور،اورغْچ، ایون میں سیلاب کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہےجس سے فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔سیلاب اور بارش سے متعدد گھر بہہ گئے اور درخت اکھڑگئےہیں۔سیلاب اور بارش کے بعد لوگ محفوظ مقامات پرمنتقل ہو گئے ہیں۔ اور امدادی کاروائیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں کا حالیہ سلسلہ 4 اگست تک جاری رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
31 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 447367
پاکستان کے صوبہ چترال میں سیلاب آنے کی وجہ سے کئی گھر بہہ گئے ہیں۔