26 جولائی 2013 - 19:30
امریکا میں فائرنگ کا واقعہ، متعدد ہلاک و زخمی

امریکی ریاست فلوریڈا میں واقع رہائشی عمارت میں مسلح شخص نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی ، جس کے نتیجہ میں تین خواتین سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے۔

ابنا: امریکی ریاست فلوریڈا میں واقع رہائشی عمارت میں مسلح شخص نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی ، جس کے نتیجہ میں تین خواتین سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے۔پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔حکام کے مطابق مسلح شخص نے عمارت میں 2 افراد کو یرغمال بنالیاتھا،یرغمال بنائے گئے دونوں افراد کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔242