21 جولائی 2013 - 19:30
جھاد النکاح کا فتویٰ دینے والا مفتی گرفتار

عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی سکیورٹی دستوں نےشام مخالف یزیدی وہابی ملا العریفی کو گرفتار کرلیا ہے العریفی القاعدہ کے یزيدی دہشت گردوں کو مالی مدد فراہم کرتا تھا۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ الوفد سائٹ کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی سکیورٹی دستوں نے شام مخالف یزیدی وہابی ملا العریفی کو گرفتار کرلیا ہے العریفی القاعدہ کے یزيدی دہشت گردوں کو مالی مدد فراہم کرتا تھا اس نے شام میں جہاد النکاح کا فتوی دے کر عرب دنیا میں جنجال برپا کیا تھا۔ذرائع کے مطابق العریفی کومصر کی عبوری حکومت کے خلاف بیان دینے کے بارے میں گرفتار کیا گیا ہے ذرائع کے مطابق العریفی القاعدہ اور اس سے وابستہ  تنظیموں کے یزیدی دہشت گردوں مالی مدد فراہم کرتا تھا۔  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲