اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ الجزیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یمن میں القاعدہ کے رہبر کا وزیر سعید الشہری ہلاک ہو گیا ہے۔اس ٹی وی چینل نے مزید تاکید کی کہ الشہری جزیرہ العرب میں ایک ہوائی حملے کے نتیجہ میں ہلاک ہوا ہے۔مصر کے ٹی وی چینل المیادین نے خبر دی ہے کہ القاعدہ نے ایک بیان جاری کر کے اس سرغنے کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے تاھم اس واقعہ کی جزئیات معلوم نہیں ہوئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
16 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 441737
الجزیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یمن میں القاعدہ کے رہبر کا وزیر سعید الشہری ہلاک ہو گیا ہے۔