ابنا: شامی فوج کی غیر ملکی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے شام کے علاقہ درعا کے نواح میں شامی فوج نےغیرملکی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے سعودی عرب اور لیبیا کے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ شامی فوج حلب کی سرحد پرترکی سے وارد ہونے والے ہتھیاروں کی بڑی مقدار کو بھی تباہ کردیا ہے۔ ادھر قطری اور سعودی عرب کے حامی دہشت گردوں میں آپسی لڑائی چھڑ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سے مزید 100 طالبان دہشت گرد شامی دہشت گردوں کی حمایت کرنے کے لئے شام پہنچ گئے ہیں۔......./169
15 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 441493
شامی فوج کی غیر ملکی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے شام کے علاقہ درعا کے نواح میں شامی فوج نےغیرملکی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے سعودی عرب اور لیبیا کے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔