14 جولائی 2013 - 19:30
رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا

ابنا: حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ پیغمبر اکرم (ص)نے فرمایا کہ ماہ رمضان کا ہر روزہ اپنی جگہ فضیلت رکھتا ہے،لیکن ہر دن کی مخصوص دعا پڑھنے سے اسکی عظمت دو چند ہوجاتی ہے۔

اَللّٰھُمَّ لاَ تَخْذُلْنِی فِیہِ لِتَعَرُّضِ مَعْصِیَتِکَ وَلاَ تَضْرِبْنِی بِسِیاطِ نَقِمَتِکَوَزَحْزِحْنِی فِیہِ مِنْ مُوجِباتِ سَخَطِکَ، بِمَنِّکَ وَٲَیادِیکَ یَا مُنْتَہی رَغْبَۃِ الرَّاغِبِینَ۔

اے معبود! آج کے دن مجھے چھوڑ نہ دے کہ تیری نا فرمانی میں لگ جاؤں اور نہ مجھے اپنے غضب کا تازیانہ مار ،آج کے دن مجھے اپنے احسان و نعمت سے مجھے اپنی ناراضی کے کاموں سے بچائے رکھ اے رغبت کرنے والوں کی آخری امید گاہ۔

  آغاز ماہ مبارک رمضان کی دعا

 رمضان المبارک کےپہلے دن کی دعا

 رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا

 رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا

 رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا

.....

/169