12 جولائی 2013 - 19:30
پیرو میں بس حادثے میں 19 افراد ہلاک

پیر و میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئےہیں۔

ابنا: پیرو کے جنوبی علاقے میں پہاڑی راستے پر مسافروں سے بھری بس سامنے سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا کر 4 سو میٹر کھائی میں جاگری۔ حادثہ میں 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئےاسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

.....

/169