بیروت میں دھماکہ بئر العبد علاقہ میں ہوا

بم دھماکہ ایک کار میں ہوا

بعض ذرائع کے مطابق دھماکہ حزب اللہ کے ایک مرکز کے قریب ہوا ہے

اس سے قبل سلفی وہابی رہنما احمد الاسیر نے حزب اللہ کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کیا تھا۔
.....
/169
لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے بئر العبد میں کار بم دھماکہ ہوا ہے جس میں متعددافراد زخمی ہوگئے ہیں بئر العبد میں زیادہ تر شیعہ مس لمان آباد ہیں۔