ابنا: مظاہرین اور پولیس میں اس وقت شدید جھڑپیں ہوئیں جب ہزاروں مظاہرین ایک بار پھر استنبول پارک کی جانب بڑھنے لگے۔ اس سے قبل 15 جون کو استنبول پارک کو پولیس نے اس وقت قبضے میں لے کر عوام کیلئے بند کردیا تھا جب یہ پارک کئی دنوں سے حکومت مخالف مظاہروں کا مرکز بنا ہوا تھا۔ استنبول کے گورنر کے پارک کو دوبارہ کھولنے کے اعلان کے بعد مظاہرین نے جمع ہونا شروع کردیا ۔ ......./169
6 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 437809
ترکی کے تقسیم اسکوائر پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جہاں پولیس نے مظاہرین کو واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال کرکے منتشر کردیا۔