ابنا: پاکستان کے وزيراعظم مياں نواز شريف کا کہنا تھا کہ انکا ملک توانائي سميت تمام شعبوں ميں چين سے تعاون چاہتا ہے- پاکستان کے وزير اعظم چين کا پانچ روزہ سرکاري دورہ کر رہے ہيں-پاکستاني ذرائع کے مطابق چائنا ڈويلپمنٹ بينک نے معدنيات اور ٹيلي کميونيکيشن کے شعبے ميں تين اعشاريہ پانچ ارب ڈالر کي سرمايہ کاري پر آمادگي ظاہر کي ہے- پاکستان اور چين کے درميان دو طرفہ تجارت کا حجم بارہ ارب ڈالر ہے جبکہ چين نے پاکستان ميں دو ارب ڈالر کي سرمايہ کاري بھي کر رکھي ہے-......./169
3 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 436996
پاکستان کےوزير اعظم مياں نواز شريف نے بيجنگ ميں چائنا ڈويولپمنٹ بينک اور چائنا انوسٹمنٹ کارپوريشن کےسربراہوں سے ملاقات اور گفتگو کي ہے-