ابنا: صدر احمدی نژاد ماسکو میں گيس برآمد کرنے والے ملکوں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے ماسکو گئے ہیں۔ انہوں نے صدر مورالس سے ملاقات میں انرجی سیکٹر میں باہمی تعاون میں فروغ لانے کی راہوں کا جائزہ لیا۔گيس برآمد کرنے والے ملکوں کے دوسرے سربراہی اجلاس میں عالمی معیشت اور عالمی انرجی منڈی میں گيس کی پوزیشن جیسے مسائل کاجائزہ لیا جائے گا۔ اسلامی جمہوریہ ایران گيس برآمد کرنے والےملکوں کی تنظیم کا بانی رکن ہے۔...../169
30 جون 2013 - 19:30
News ID: 435716
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے آج ماسکو میں بولیویا کے صدر اوو مورالس سے ملاقات کی ہے۔