ابنا: پشاور سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق صوابی کے گاوٴں تورڈھیر میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی کی ابتر صورتحال سےدھشتگرد بھر پور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
گذشته جمعہ کوز پشاور کے مدرسہ حسینیہ شھید علامہ عارف حسین الحسینی میں، نمازجمعہ کے موقع پر ہونے والے دھماکے اور فائرنگ میں علامہ عارف حسین الحسینی کے 12سالہ پوتے مہدی الحسینی سمیت 20کے قریب افراد شھید اور 30 زخمی ہوئے تھے۔
اس خودکش دھماکے کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲