ابنا: شام کے دارالحکومت دمشق کے علاقہ رکن الدین میں دہشت گردوں نے بم دھماکہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق رکن الدین علاقہ میں دھماکہ ایک پولیس اسٹیشن کے قریب کیا گيا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔......./169
22 جون 2013 - 19:30
News ID: 432725
شام کے دارالحکومت دمشق کے علاقہ رکن الدین میں دہشت گردوں نے بم دھماکہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔