ابنا: پاکستان کے شہرکوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا تاہم پر پولیس موبائل اور اس میں موجود اہلکار محفوظ رہے۔ کوئٹہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق دہشت گردوں کا نشانہ پیٹرولنگ پر موجود پولیس کی موبائل تھی۔کوئٹہ میں دھشتگرد کافی عرصے سے سکیوریٹی فورسز کو نشانہ بنا رہے ہیں اور ان حملوں میں اب تک سینکڑوں اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
21 جون 2013 - 19:30
News ID: 432413
پاکستان کے شہرکوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہونے کی اطلاع ہوئی ہے