ابنا: عراق کے پولیس حکام کے مطابق،دیالہ،تکریت اور موصل میں ہونے والے کئی کاربم دھماکوں میں 40 سے زائد افراد جاں بحق اور 50زخمی ہوگئے، حملہ آوروں کا نشانہ پولیس اور آرمی تھے۔اقوام متحدہ کے مطابق عراق میں گزشتہ ماہ پرتشدد واقعات کے دوران ایک ہزار سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئےھیں۔گزشتہ کئی مہینوں سے اغیار سے وابستہ عناصر اور دھشتگرد، عراق کے کئی شہروں میں بد امنی پھیلانے اور پر تشدد واقعات کو بھڑکانے کا باعث بنے ھیں۔......./169
10 جون 2013 - 19:30
News ID: 428555
عراق کے مختلف شہروں میں گزشتہ روزہونے والے کار بم دھماکوں، خودکش حملوں اور فائرنگ کے واقعات میں 90سے زائد افرادجاں بحق اورزخمی ہو گئے۔