10 جون 2013 - 19:30
بشار اسد کی لبنان کے پارلیمانی نمائندوں سے ملاقات

لبنان کے پارلیمانی وفد نے شام کے دارالحکومت دمشق میں صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔

ابنا: لبنان کے پارلیمانی وفد نے شام کے دارالحکومت دمشق میں صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اطلاعات کے مطابق لبنانی پارلیمنٹ کے ممتاز نمائندے عاصم قانصوہ بھی اس ملاقات میں موجود تھے ۔

فریقین نے اس ملاقات میں شام کے حالات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
.....
/169