9 جون 2013 - 19:30
امریکہ کی جانبدارانہ پالیسیوں پر اسماعیل ہنیہ کی تنقید

صہیونی حکومت کے لئے امریکہ کی جانبدارانہ پالیسیوں پر اسماعیل ہنیہ کی تنقید کی ہے

ابنا: فلسطین کے منتخب وزیر اعظم نے فلسطین کے مسائل کے بارے میں امریکہ کی جانبدارانہ پالیسیوں پر نکتہ چینی کی ہے ۔ اسماعیل ہنیہ نے آج غزہ کے محاصرے میں موجود فلسطینیوں کی حمایت میں اس علاقے کا دورہ کرنے والے ایک کاروان کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ امریکہ نے ہمیشہ صھیونی حکومت کی حمایت کی ہے جس کے سبب غزہ کے محاصرے ميں مزید شدت پیدا ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲