ابنا: پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے حکام نے منشیات میں ملوث ہونے کے جرم میں ایک پاکستانی کا سر کاٹ دیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ملک کے مشرقی صوبے قطیف میں بدھ کے روز ایک پاکستانی شہری کا سر قلم کر دیا گیا،سعودی عرب میں ابوسفیانی، معاویائی اور یزیدی نظام ہے۔سعودی عرب میں اس سال سرقلم کے جانے والے سزا یافتہ افراد کی سرکاری تعداد 50 ہو گئی ہے۔ہیومن رائٹس واچ کے مطابق گزشتہ برس سعودی عرب میں 69 مجرموں کے سر قلم کیے گئے تھے۔ سعودی عرب میں سعودی شہزادوں کو عیاشی کی کھلی چھٹی ہے اور اسلامی قوانین کا صحیح نفاذ ہوجائے تو آل سعود کے کئی شہزادے پھانسی اور کوڑوں کی سزا کے مستحق ہوسکتے ہیں لیکن سعودی عرب میں معاویائی طرز کے اسلامی قوانین کا نفاذ طرف نچلے طبقے کے لوگوں پر کیا جاتا ہے۔ اسلامی مبصرین کے مطابق سعودی عرب میں اسلامی قوانین معاویہ اور یزید (لعن) کے اسلامی قوانین کے مطابق ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
5 جون 2013 - 19:30
News ID: 426825
سعودی عرب کے حکام نے منشیات میں ملوث ہونے کے جرم میں ایک پاکستانی کا سر کاٹ دیا ہے سعودی عرب میں ابوسفیانی، معاویائی اور یزیدی نظام ہے۔