4 جون 2013 - 19:30
روس میں منشیات کےخلاف جدوجہد جاری

روس میں منشیات کےخلاف جدوجہد کے سلسلے میں تیسویں بین الاقوامی کانفرنس شروع ہوگئی ہے۔

ابنا: روس میں منشیات کےخلاف جدوجہد کے سلسلے میں تیسویں بین الاقوامی کانفرنس شروع ہوگئی ہے۔ریڈیو تہران کی رپورٹ کے مطابق اس کانفرنس میں ایک سوبیس ممالک کی منشیات کنٹرول کرنے والی ایجنسیوں کےاعلی حکام  اور کچہ بین الاقوامی اداروں اورتنظیموں کے نمائندے شرکت کررہے ہيں۔اس کانفرنس کاافتتاح روس کےصدر ولادیمیرپوتین نےکیا : یہ کانفرنس سات جون تک جاری رہے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲