1 جون 2013 - 19:30

شامی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے دمشق کے المخفر علاقہ میں دھماکہ کیا ہے جس میں کوئي جانی نقصان نہیں ہوا۔

ابنا: دہشت گردوں نے دمشق کے المخفر علاقہ میں دھماکہ کیا ہے جس میں کوئي جانی نقصان نہیں ہوا۔یہ علاقہ دہشت گردوں کے کنٹرول میں ہے دھماکہ ایک گاڑی میں ہوا ہے۔ شام میں القاعدہ سے وابستہ سلفی وہابی دہشت گرد شامی حکومت کو گرانے کے لئے دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں ان دہشت گردوں کو سعودی عرب، قطر۔ اسرائيل ترکی اور امیرکہ کی حمایت حاصل ہے۔ امریکہ ایک طرف القاعدہ کے خلاف افغانستان میں کارروائی کررہا ہے جبکہ شام میں وہ القاعدہ کی حمایت کررہا ہے۔ جو امریکہ کی منافقانہ اور متضآد پالیسی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

.......

/169