ابنا: المنار نیوز کے مطابق شام کے شہر القصیر میں سلفی وہابی دہشت گردوں کےخلاف شامی فوج کی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے شامی فوج نے اپنے کنٹرول والے علاقہ میں گھسنے کی کوشش کرنے والے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔شامی فوج کی القصیر میں پیشقدمی جاری ہے شامی فوج نے اس علاقہ میں سیکڑوں سلفی وہابی دہشت گردوں کو واصل جہنم کیا ہےجبکہ حران العوامید، العتیبه، العباده، الحباریه، جربا، الزمانیه و القاسمیه علاقوں کو سلفی وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
30 مئی 2013 - 19:30
News ID: 424850
شامی فوج نے اپنے کنٹرول والے علاقہ میں گھسنے کی کوشش کرنے والے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔