ابنا: عراق کے شہر موصل میں دہشت گردوں کے حملے میں 3 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔ بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ادھرصوبہ صلاح الدین کے شہر سامراء میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے والے کمانڈر صباح الفتلاوی ایک بم دھماکے میں بال بال بچ گئے ہیں۔......./169
25 مئی 2013 - 19:30
News ID: 423041
عراق کے شہر موصل میں دہشت گردوں کے حملے میں 3 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔