ابنا: برطانوی مسلمان اجمل مسرور کا کہنا ہے کہ سلفی وہابیوں کا یہ اقدام بزدلانہ اقدام ہے اور ایسے بہیمانہ اقدام کا اسلامی معاشرے سے کوئی تعلق نہیں۔ واضح رہے کہ طالبان اور القاعدہ ، النصرہ اور ان جیسے تمام دہشت گرد گروہوں کا تعلق سعودی عرب کے سلفی وہابیوں سے ہے اور سعودی سلفی وہابیوں کا تعلق ابو سفیان، معاویہ اور یزید پلید سے ہے سعودی عرب کی حکومت درحقیقت معاویائی حکومت کا مظہر ہے۔
.......
/169
.......
/169