اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ ابنا۔ شام کی خبر رساں ایجنسی الخبر پرس نے شام میں سرگرم دھشتگردوں کا آج ایک ایسا ویڈیو کلیپ منتشر کیا ہے جس میں انہوں نے تاریخ انسانیت کی منفور ترین عورت ہندہ جگر خوار کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے ایک عام شہری کا کلیجہ نکال کر چباتے ہوئے دکھلایا ہے۔اس ویڈیو کلیپ میں ایک دھشتگرد نے شام کے ایک شہری کو مارنے کے بعد اس کا سینہ چیر کر کلیجہ نکالا اور اسے چبا دیا۔اس خبر رساں ایجنسی نے اپنے وزیٹرز سے اس ناقابل برداشت ویڈیو کلیپ کے منتشر کرنے پو معذرت خواہی کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اسے ۲۱ سال سے کم عمر والے افراد نہ دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
11 مئی 2013 - 19:30
News ID: 418553
شام میں سرگرم مسلح افراد نے عام شہریوں کا قتل کر کے ان کے کلیجے نکال کر کھانا شروع دئے ہیں۔