8 مئی 2013 - 19:30
مجلس وحدت مسلمین کا تیسراتاریخی جلسہ

انتخابی مہم کے سلسلے میں مجلس وحدت مسلمین کا تیسراتاریخی جلسہ08 مئی2013 خارتار روڈ علمدار روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوئی۔

ابنا: انتخابی مہم کے سلسلے میں مجلس وحدت مسلمین کا تیسراتاریخی جلسہ08 مئی2013 خارتار روڈ علمدار روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوئی۔  جس میں بڑی تعداد میں قوم کے مخلص مرد اور خواتین نے بھر پور شرکت کی۔جلسے میں مجلس وحدت مسلمین کے قائدین،علامہ سید حسن ظفر نقوی،صدر ہزارہ جرگہ عبدل قیوم چنگیزی،اتحاد تاجران حاجی طاہر نظری،علامہ ولایت حسین جعفری ، علامہ سید ہاشم موسوی،امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی بی 2 کوئٹہ 2 سید محمد رضا عرف ( آغا رضا ) اور دیگر معتربرین نے خطاب کی۔

.....

/169