ابنا: الیکشن کمیشن کے ذرائع نے بتایا کہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 35 اور پی کے36 میں خواتین کو حق رائے دہی سے روکنے کی شکایات ملی تھیں۔ الیکشن کمیشن نے دونوں حلقوں میں خواتین کو گھروں کے قریب ووٹ کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کے گھروں کے قریب پولنگ اسٹیشن قائم کئے جائیں گے۔
.....
/169