ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد صوبائی دورے پر مازندران پہنچ گئے ہیں۔ جہاں صوبہ کے گورنر اور دیگر اعلی حکام نے ان کا استقبال کیا۔ اس سفر میں کابینہ کے بعض وزراء بھی صدر کے ہمراہ ہیں صدر اس فسر میں صوبہ کی ترقی اور پیشرفت کا جائزہ لیں گے۔صدر آج ساری میں عوام کے ایک عظيم اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔
.......
/169