ابنا: عراق کے نامور شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ محمد مھدی آصفی نے صحابی رسول﴿ص﴾ حضرت حجر بن عدی کی قبر کھودے جانے کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے جوانوں سے اپیل کی کہ وہ شام میں انبیاء صحابہ کرام حضرت سیدہ زینب﴿س﴾ اور تمام اولیاء کے مزاروں کی حفاظت کریں۔
انہوں نے کہا القاعدہ کے دہشت گردوں نے پیغمبر اسلام﴿ص﴾ کے صحابی حجر بن عدی کی قبر کھود کر اور ان کے جسد مبارک کو نامعلوم جگہ منتقل کر کے اپنے غیر انسانی جرائم میں ایک اور جرم کا اضافہ کیا ہے۔
.......
/169