ابنا: حوزات علمیہ ایران کے سربراہ آیت الله سید هاشم حسینی بوشهری نے نماز جمعہ کے خطبہ میں جو شبستان امام خمینی(رہ) حرم مطھر حضرت معصومہ قم(س) میں منعقد ہوا حضرت فاطمه زهرا(س) کے فضائل بیان کئے اور معاشرہ کو اپ کی سیرت پر گامزن رہنے کی تاکید کی ۔انہوں نے معاشرہ میں بڑھتی ہوئی شادی کی عمر پر تشویش کا اظھار کرتے ہوئے کہا: شادی کے سلسلہ میں بہانہ بازی سیرت حضرت زهرا(س) و امام علی(ع) کے برخلاف ہے ، میاں بیوی کی آپسی زندگی، انس و محبت سے مالامال اور ظاھری و مادی مسائل سے عاری ہو ۔.......
/169