ابنا: ڈون نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے فیز فور میں تھرڈ کمرشل لین میں فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ہلاک ہونے والوں میں میاں بیوی اور تین بچے شامل ہیں۔ہلاک ہونے والوں کی لاشیں ڈیفنس فیز 4 میں یثرب امام بارگاہ کے پاس واقع بنگلے سے ملیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
29 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 414505
کراچی کے علاقے تھرڈ کمرشل لین میں فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔