ابنا: عراقی وزیر اعظم نوری المالکی نے ایک حکم میں 10 ٹی وی چینلوں کی فعالیت روک دی ہے۔ اسکائي نیوز کے مطابق یہ ٹی وی چینل عراقی قوم میں اختلافات پھیلا رہےتھے اور دہشت گردی کو ہوا دے رہے تھے۔
.......
/169
غیر ملکی ذرائع کے مطابق عراقی وزیر اعظم نے ایک حکم میں 10 ٹی وی چینلوں کی فعالیت روک دی ہے۔