ابنا: امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہایسٹ اسٹریٹ کے پبلک ہاوٴسنگ کمپلیکس میں بدھ کی صبح پیش آیا۔حملہ آور کو فائرنگ کرنے کے شبے میں مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس واقعے کے بعد علاقے کے اسکول بند کردیئے گئے ہیں۔پولیس نے علاقے میں گشت بڑھادیا ہے۔واقعے میں زخمی ہونے والے بچے کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
.......
/169