ابنا: اٹلی کے صدر جارجیو ناپولیتا نونے سابق وزیر اعظم جولیانو آماتوکو نئی کابینہ تشکیل دینے کے لئے منتخب کیا ہے۔ آماتو اب تک دو بار اٹلی کے وزیر اعظم رہ چکے ہیں وہ 1992 سے 1993 تک او دوسری بار 2000 سے 2001 تک اٹلی کے وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔
.......
/169