ابنا: ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سٹیلائٹ ٹاوٴن میں نجی اسپتال کے سامنے دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں اور پولیس دھماکے کی جگہ پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔
.......
/169