23 اپریل 2013 - 19:30
سوات میں کریکر بم کا دھماکا،خاتون سمیت6 افراد زخمی

سوات میں کریکر بم کے دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔

ابنا: پولیس کے مطابق سوات کے علاقے مدین میں کریکر بم دھماکے میں خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سول اسپتال مدین منتقل کردیا گیا۔

.......

/169