22 اپریل 2013 - 19:30
جان کیری کی کل حامد کرزائی اور پرویز کیانی سےملاقات

امریکی وزیر خارجہ جان کیری بدھ کو افغانستان کے صدر حامد کرزائی اور پاکستانی بری فوج کے سربراہ جنرل پرویز کیانی سے ملاقات کریں گے۔

ابنا: امریکی وزیر خارجہ جان کیری بدھ کو افغانستان کےصدر حامد کرزائی اور پاکستانی بری فوج کے سربراہ جنرل پرویز کیانی سے ملاقات کریں گے۔برسلز میں نیٹو کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئےجان کیری نے کہا کہ وہ کل بدھ کے دن افغان صدر حامد کرزئی اور پاکستانی بّری فوج کے سربراہ جنرل کیانی اور پاکستان کے سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقاتکریں گے۔اس ملاقات میں افغان وزیر دفاع بھی موجود ہوں گے۔

.....

/169