21 اپریل 2013 - 19:30
تصویری رپورٹ/ آل خلیفہ کے مزدوروں کا عوام کے گھروں پر حملہ، ۴۵ افراد زیر حراست

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بحرین میں آل خلیفہ کے مزدوروں نے فارمولہ نمبر ۱ کے مقابلوں پر اعتراض کرنے والوں کے گھروں پر حملہ کر کے۵ بچوں سمیت ۴۵ افراد کو گرفتار کرنے کے بعد جیل میں بند کر دیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲