21 اپریل 2013 - 19:30
پرويز مشرف پر غداري کا مقدمہ

پرويزمشرف کے خلاف غداري کا مقدمہ چلائے جانے کي درخواستوں پرسماعت آج ہوگي -

ابنا: پاکستان کي وفاقي حکومت آرٹيکل چھے کے مطابق آج پير کو اپنا موقف عدالت کے سامنے پيش کرے گي - کيس کي سماعت سپريم کورٹ کے دوججوں پر مشتمل بينچ کرے کا - اس سے پہلے پاکستاني سينٹ نے انيس اپريل کو پرويز مشرف کے خلاف غداري کا مقدمہ چلائے جانے کي ايک قرارداد کي منطوري بھي دي تھي -پاکستان کے نگراں وزير اطلاعات ونشريات عارف نظامي نے کہا ہے کہ عدالت کے فيصلوں پر ان کي روح کے مطابق عمل کيا جائے گا پرويز مشرف اس وقت ريمانڈ پر ہيں اور وہ اپنے ہي گھر ميں زير حراست ہيں  -

.....

/169