15 اپریل 2013 - 19:30
شام ميں آٹھ فلسطيني ہلاک

شام کے شمالي شہر حلب ميں دہشتگردوں کے حملے ميں سات فلسطيني مارے گئے ہيں -

ابنا: پير کو ہونےوالے دہشتگردانہ حملے ميں جو  فلسطيني پناہ گزيں کميپ پر کيا گيا کم سے کم سات فلسطيني ہلاک ہوگئے-شام ميں دہشتگردوں نے جنھيں سعودي عرب ، قطر ، امريکا ، برطانيہ  ترکي ، اسرائيل اور اردن کي حمايت حاصل ہے مارچ دوہزار گيارہ سے بدامني پھيلا رکھي ہے -ان دہشتگردانہ کاروائيوں کا مقصد صدر بشار اسد کي حکومت کو گرانا اور اس ملک ميں اغيار کي فوجي مداخلت کا راستہ ہموار کرنا ہےشام ميں مسلح دہشتگرد گروہ ملک کي بنيادي تنصيبات کو بري طرح نقصان پہنچا چکے ہيں اور سيکورٹي فورسز کے ساتھ ساتھ  عام شہريوں کو بھي  نشانہ بناتے ہيں -

.......

/169