ابنا: پاکستان کراچی کے شمال میں واقع گلزار ہجری قائد اعظم کالونی میں کالعدم ملک دشمن سپاہ صحابہ/طالبان کے دہشتگروں نے دکان پر فائرنگ کر کے شیعہ مومن باپ بیٹا کو شہید کر دیا۔ اطلاعت کے مطابق شہید مسرت عباس ابن کلب عباس کی عمر ۲۸ سال جبکہ شہید کلب عباس ابن قربان علی کی عمر ۵۵ سال کے قریب تھی۔ شہید باپ بیٹا گلزار ہجری کے رہائشی تھے۔شہداءٰ کے جسد خاکی کو فاطمیہ غسل خانہ منتقل کر دیا گیا جہاں سے غسل و کفن کے بعد شہداءٰ کی تدفین بواب شاہ میں کی جائیگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
13 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 409097
کراچی کے شمال میں واقع گلزارہجری قائد اعظم کالونی میں کالعدم ملک دشمن سپاہ صحابہ/طالبان کے دہشتگروں نے دکان پر فائرنگ کر کے شیعہ مومن باپ بیٹا کو شہید کر دیا۔